.امریکی صدراوباما ڈیٹرائٹ آٹو شو میں گئے ،کسی گاڑی میں بیٹھ کرتو کسی کو صرف دیکھ کر داد دی،آٹوشو میں امریکی صدر نے مختلف آٹو کمپنیوں کی نت نئی اور جدید گاڑیاں دیکھیں ۔
sans-serif">
بارک اوباماکے ہمراہ مختلف کمپنیوں کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے،جنہوں نے گاڑیوں کی خصوصیات سے امریکی صدر کو آگاہ کیا، جدید چمچماتی گاڑیوں سے اوباما بھی متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکےاور گاڑیوں کے اندر بیٹھ کربھی مزہ لیا ۔